By: جہانزیب کنجاہی دمشقی
اے عشق تو ہی بتا میں کیا ہوں
بندہ ہوں کے بنداےَ خدا ہوں
تری آغوش میں بیٹھا ہوں
کی تیری زلفوں میں چھپا ہوں
تو مجھ سے ہے یا میں تجھ سے ہوں
تو عاشق ہے یا میں دیوانہ ہوں
اس لیئے نہیں روتا کے تیرے بدن کا ٹکڑا ہوں
اس لیئے تڑپتا ہوں کے تجھ سے جدا ہوں
اب نہ کہنا کے آ سینے سے لگ جا
جہاں ہوں جیسا ہوں اچھا ہوں
یوں ہمشہ نم رہتی ہیں آنکھیں جہاں
جیسا کے ابھی تم سے بچھڑا ہوں
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?