By: M.Asghar Mirpuri
مجھ سے تعلق جو غائبانہ رکھتا ہے
وہ ساتھ سارا زمانہ رکھتا ہے
میں اسی کی ذات میں کھویارہتاہوں
ًمجھے اپنی ہستی سےبیگانہ رکھتا ہے
میں کئی سالوں سے بے گھر ہوں لیکن
میرےدل میں وہ ٹھکانہ رکھتا ہے
میں جب بھی اسے ملنے کو کہتا ہوں
ہر بار میرے سامنےنیا بہانہ رکھتا ہے
اصغر کی نظر میں بڑا اعلیٰ مقام ہےاس کا
میری طرح وہ بھی انداز شاعرانہ رکھتا ہے
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?