By: اسد رضا۔۔
سامنے دیکھ روبرو انہیں چونک نہ جایئے گا ؟
مدتون بعد نظر آئے ہیں حیرت نہ کھایئے گا ؟
مانا کہ خوشی کا موقع ھے مگر اے دلے نادان
سکتے میں خود ڈال کر تعظیم بھول جایئے گا ؟
کیوں عدو کے واسطے کوئی شک کیجیئے گا پیدا ؟
دشمن اپنی طاق میں ھے آہ بھول جایئے گا ؟
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?