By: yasir khan
خوبصورت ادا والے لوگ
کہاں گئے وفا والے لوگ
اب تو ہیں عزتوں کے لٹیرے
وہ کہاں ہیں حیا والے لوگ
یہ ایک دوسرے کو بدعا دیتے
وہ بھی کیا تھے دعا والے لوگ
کیسے جائینگے سامنے رب کے
ہم جیسے بھی خطا والے لوگ
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?