Bazm e Urdu - The urdu poetry app

جب سے آپ آئے ہیں دل میں ہمارے

By: m.asghar mirpuri

جب سے آپ آئے ہیں دل میں ہمارے
ہمیں دن میں نظر آنےلگے ہیں ستارے

ہم آپ کے لیے کوئی غیر نہیں ہیں
کئی دنوں سے ہیں دیوانے تمہارے

ہمارے پیار کا ابھی بچپنا ہے جانم
جلدسیکھ لیں گےمحبت کہ گرسارے

میں من کی آنکھوں سےدیکھ رہاہوں
اکمرےسےتم مجھے کر رہی ہو اشارے

آپ کہ انتظارمیں ہم بیٹھےرہےکنوارے
کہ کب آپ جیسی ہستی آکرچھاپہ مارے
 


Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?


Download on google play Download on appstore