By: M.Asghar Mirpuri
جب سے تم چھوڑ گے ہوبیگانے کی طرح
ًمجھےغموں نےبانٹ لیاخزانے کی طرح
اک شمع کی یاد مجھے سونےنہیں دیتی
رات بھر جلتا ہوں کسی پروانے کی طرح
اے دوست ہم نے تو کبھی سوچا نہ تھا
کے تو بھی بدل جائے گا زمانے کی طرح
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?