By: hamid raza khan
بیٹھ کر کرسی پہ بھی کچھ لوگ ڈرتے رہتے ہیں
کھینچ لے اس کو کوئ کہیں نہ انکے نیچے سے
بے اور پے باری باری اپنی باریاں خود بدلتے ہیں
الف دیکھتا رہتا ہے کھیل پردہ کے پیچھے سے
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?