Bazm e Urdu - The urdu poetry app

ہم تو جی رہے ہیں تیری خوشی کے لیے

By: M.ASGHAR MIRPURI

ہم تو جی رہے ہیں تیری خوشی کےلیے
ورنہ کون یہاں جیتا ہے کسی کے لیے

غم کو مناؤں تو خوشی روٹھ جاتی ہے
میرےلیےدونوں ضروری ہیں زندگی کےلیے

جب ایک ایک کرکے سبھی سہارےچھوٹے
تو جاناکوئی ضروری نہیں ہےکسی کےلیے

آج وہی انسان انسان کا خدا بن بیٹھا ہے
مولا نےجسےپیدا کیاتھابندگی کےلیے

مکر وفریب کی یہاں کوئی گنجائش نہیں
نیت میں اخلاص ضروری ہےدوستی کےلیے

اصغرکےدامن میں دردوغم کےسواکچھ نہں
مجھےبھول جانا ہی اچھاہےاس پگلی کےلیے


Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?


Download on google play Download on appstore