By: akram saqib
آللہ کے ہیں سب مہینے
کچھ فرق نہیں ہے ان میں
لیکن نیکی کا سمندر
ملتا ہے اپنے جوبن میں
ایک سے بڑہ کر ایک مہینہ
جیسے تارے ہوں گگن میں
نیلے پیلے سرخ گلابی
موسم لاتے ہیں جیون میں
لیکن یارہ ماہ رمضاں
خاص الخاص ہے حسن میں
زمیں پر فردوس بریں ہے
کھو جاؤ اس کے حسن میں
دل میں خوشیاں بھر جاءیں گتی
نقش بنا لو اس کا ذہن میں
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?