By: M.ASGHAR MIRPURI
تیری محبت کا بیمار ہوں
تیری چاہت کا دعویدارہوں
تو کون سا فرشتہ ہے
اگر میں گناہ گار ہوں
دنیا میں اور بھی ہیں
میں تیراطلب گارہوں
مجھےآزماکےتودیکھ
میں آدمی بڑا دلدارہوں
بچپن میں چپ چیتاتھا
اب ذراہواہوشیارہوں
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?