By: m.asghar mirpuri
ہم جب شعروسخن میں طبح آزمائی کرتےہیں بھیا
نہ جانےکچھ دوست ہم سےکیوں جلتے ہیں بھیا
اپناکردار توآہینے کی طرح صاف وشفاف ہے
اسی لیے ہم کسی سےنہ ڈرتے ہیں بھیا
وہ لوگ دوسروں پہ کبھی پتھرنہیں پھیکتے
جو خود شیشے کےگھر میں بستےہیں بھیا
سنا ہےایسےگھروں میں رہنےوالےتمام لوگ
اپنےکپڑےگھرکےباتھ روم میں بدلتےپیں بھیا
اصغرکی ہر بات سو فیصدی سچ ہوتی ہے
پھر آپ میری باتوں پہ کیوں ہنستےہیں بھیا
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?