By: M.ASGHAR MIRPURI
میری یہ عرض سن لےمیرےدلبرا
تجھےکیسےبھلاؤں دےکوئی مشورہ
بڑےمیٹھے لہجےمیں جوبات کرتاتھا
وہی میرا یار آج مجھ سے ہے لڑ پڑا
تو جس روز مجھ سےملنےآئےگا
پھول لیےاستقبال کومیں ہوں گا کھڑا
میری دوستی اگر تجھے پسند نہیں
کسی خواب کی طرح مجھےبھول جا
ہم بھی تیرےہمارا دل بھی تیرا ہے
غرورچھوڑاصغرکو پیارسےگلےلگا
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?