Bazm e Urdu - The urdu poetry app

محبت

By: Atif Rashid

محبت سے محبت کرتے ہیں ہم
محبت کیلئے جیتے مرتے ہیں ہم

جہاں محبت ملے سر جھکا دیتے ہیں
نفرت ملے جہاں محبت قائم کرتے ہیں ہم

اسی لئے ہو جاتیں ہیں بہت سی غلط فہمیاں
وہ سمجھتے ہیں شاید ڈرتے ہیں ہم

سرپہ باندھ کے کفن آتے ہیں میدان میں
جان ہتھیلی پہ رکھ کر لڑتے ہیں ہم

جب اپنی پہ آجائیں کچھ دیکھتے نہں
دوسرے کو پھر مار کہ مرتے ہیں ہم

اسی لئے محبت کے گن گاتے ہیں
اور صلح صفائی سے رہتے ہیں ہم


Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?


Download on google play Download on appstore