By: وشمہ خان وشمہ
ان سے وفا کی کوئی تدبیر نہیں
ایسی لگتی ہے میری کوئی تقدیر نہیں
میں ہوں اب اکیلی تن و تنہا
ہمسفر میرا یہاں کوئی نہیں
درد و غم میرا بے مقدر ہے
اس سے بچنے کی کوئی تدبیر نہیں
اک تپتے صحرا میں چل رہی ہوں
یہاں میرے سوا کوئی رہگزر نہیں
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?