By: NEHAL GILL
اِک پل کو ہی مری بات مان لیتا تو آج ایسا نہ ہوت
اپنا بنانے سے پہلے اُسے جان لیتا تو آج ایسا نہ ہوت
اب جو روتے ہو خود کو جلا کے دن رات
وہ آگ ہے اگر اُسے پہچان لیتا تو آج ایسا نہ ہوت
وہ بے وفا ہے تُو کس کس کو راکے گا اے دل
پاگل تُو اگر اُس سے ہی زبان لیتا تو آج ایسا نہ ہوت
نہ خدا سے گِلا نہ قسمت سے شکایت نہ وہ بے وفا نہال
میں خود کو ہی اِک شخص عام مان لیتا تو آج ایسا نہ ہوت
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?