By: M.ASGHAR MIRPURI
محبت وہ طاقت ہے جوڈرتی نہیں زمانے سے
یہ ایسی آگ ہے جو بھجتی نہیں بجھانے سے
اس میں غم ہجر کے سوا کچھ نہیں ہے
ہم تو ڈرتے ہیں کسی سے دل لگانے سے
انتظار میں میری آنکھیں بھی پتھراگئی ہیں
چلے بھی آؤ صنم مل جاؤکسی بہانےسے
جدائی کی جو آگ میرے سینےمیں لگی ہے
یہ بجھے گی تمہارے ہی بجھانے سے
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?