By: purki
ہم پاکستانی ہے
ہم بھوکے ہیں تو کیا ہوا
ہم ننگے ہیں تو کیا ہوا
ہم جاہل ہیں تو کیا ہوا
ہم بے روزگار ہیں تو کیا ہوا
ہم پاکستانی ہے
ہم در بدر ہیں تو کیا ہوا
ہم پردیسی ہیں تو کیا ہوا
ہم غریب ہیں تو کیا ہوا
ہم فقیر ہیں تو کیا ہوا
ہم پاکستانی ہے
ہم لڑتے ہیں تو کیا ہوا
ہم قتل ہوتے ہیں تو کیا ہوا
ہم مرتے ہیں تو کیا ہوا
ہم سلگتے ہیں تو کیا ہوا
ہم روتے ہیں تو کیا ہوا
ہم پاکستانی ہے
ہم کیڑے مکوڑے ہیں تو کیا ہوا
ہم جانور ہیں تو کیا ہوا
ہم بے بس ہیں تو کیا ہوا
ہم بٹے ہوئے ہیں تو کیا ہوا
ہم پاکستانی ہے
٦٥ سالوں سے ہم رینگ رہے ہیں تو کیا ہوا
سب ہمیں بےوقوف بنا رہے ہیں تو کیا ہوا
حکمراں خوب مال بنا رہے ہیں تو کیا ہوا
عدلیہ نوٹس لے رہے ہیں تو کیا ہوا
ہم پاکستانی ہے
الیکشن قریب ہیں تو کیا ہوا
کھوٹے پارٹی بدل رہے ہیں تو کیا ہوا
لوٹے اِدھر اُدھر بھاگ رہے ہیں تو کیا ہوا
اپنا اپنا بھاؤ لگارہے ہیں تو کیا ہوا
آخر ہم پاکستانی ہے
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?