By: darakhshanda
وہ کوبہ کو کوچ کرتا رہا
تتلیوں کی اڑان پیچھے وہ انوکھا لاڈلا
کوبہ کو کوچ کرتا رہا
وہ انوکھا لاڈلا
کبھی ہاتھ آٰئ تتلی
تو کبھی اڑاتا رہا
ملکوں ملکوں رستہ بدلتا رہا
وہ انوکھا لاڈلا
پر اسکو لگے پر اپنے کٹے
وہ جان چکا تھا
جب بھی لوٹونگا
پرکٹی کومنتظر پاؤنگا
قطرہ قطرہ کرب لہو بنکے
زخموں سے رستا رہا
ریزہ ریزہ درد بکھرتا رہا
وہ بے بسی جان گیا
جب بھی لوٹ کر آیا
وہ انکوھا لاڈلا
وہ روٹھ کر بھی میرا
وہ ٹوٹ کر بھی میرا
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?