By: M.ASGHAR MIRPURI
تیری تصویر سےہوتی رہتی ہےگفتگو
اس ظالم کی بھی تمہاری طرح ہے خو
کانوں میں آج بھی گونجھتی رہتی ہیں
وہ صداہیں جب تم کہتےتھےآئی لویو
وہ محبت عبادت نہیں شرک ہوتی ہے
جس چاہت میں شامل ہو جائے غلو
میں تو وہی تمہاراپرانا دوست ہوں
مگر خفاخفا سی کیوں رہتی ہےتو
حسن پہ اتنا بھی اترانا اچھا نہیں
یہ نہ ہومجھےرہےنہ تیری جستجو
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?