By: hamid raza khan
اپنی بدعنوانیوں پر گہری نظر ڈالیں اگرتو یوں لگے
ملکر ہم سب عادتا حمام میں ننگے ہی نہاتےآئے ہیں
ہماری ہشت پہلوشکست وریخت ثبوت ہےاس بات کا
ہراہم معاملہ پر ہم ہمیشہ الٹی گنگا ہی بہاتےآئےہیں
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?