By: Arshad Hussain
کراچی میرا شہر ہے
رونق ہر پل ہر پہر ہے
ڈبل سواری پر جو پابندی ہے
شاید خدا کا قہر ہے
چھٹی کا دن جو آتا ہے
بندہ الادین اور سی ویو جاتا ہے
نہیں تو برنس روڈ کی باری ہے
بریانی اور کباب کھاتا ہے
کراچی کی شاندار روڈ ہیں
ٹرک بسیں اوور لوڈ ہیں
وی آئی پی سواری جو آتی ہے
آدمی ہٹاؤ پولیس لگاؤ کوڈ ہیں
لوگوں کے جو گھر بار ہیں
لوگوں کے انبار ہیں
لوگ یہاں پر آتے ہیں
یہاں کے سمندر پار ہیں
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?