By: M.Asghar
دنیا والے نفرتوں کے تیر مارے جاتے ہیں
جواب میں ہم پیارپیار پکارے جاتے ہیں
جو لوگ اٹھاتے ہیں میرے خلاف آوازیں
وہی لوگ میری شخصیت سنوارے جاتے ہیں
ہم جن کہ پہلو میں اپنا دل ہار بیٹھے
وہی بار بار ہمیں للکارے جاتے ہیں
میرا سفینہ جب ساحل کے قریب ہوتا ہے
گرداب میں ہوتی ہے ناؤ یا ڈوب کنارے جاتے ہیں
اب کوئی نہیں آتا اصغر کی غزلیں سننے
اپنے سبھی دوستوں کو پکارے جاتے ہیں
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?