By: M.Asghar Mirpuri
آج کل کچھ ایسےحال میں ہم ہیں
دامن میں ساری دنیا کے غم ہیں
دل ہے کے روتا ہی رہتا ہے
ساتھ آنکھیں بھی پرنم ہیں
وہی دنیا کے مزے لیتے ہیں
جن لوگوں کی جیبیں گرم ہیں
تنہائی کا کوئی ساتھی نہیں
ویسے میرےبہت اہل کرم ہیں
غم کی برسات تھمنےنہیں پاتی
زمیں آسماں دونوں برہم ہیں
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?