By: شفق کاظمی
یاروں سے بچھڑتے وقت بس ایک التجا کی تھی
میری دوستی پر کبھی شک نہ کرنا
بچھڑتے ہی یاروں نے دشمنو کی صف میں کھڑے ہوکر مجھے جھوٹا کہہ دیا
دوست ابھی تو بچھڑے زمانہ بھی نہ ہوا تھا
ابھی کچھ وقت تو بیتنے دیتے
بھول گئے شفق نے تم سب کی خوشی کی خاطر ہی چھوڑا تھا
بچھڑتے وقت بھی منتیں کی تھیں اپنا خیال رکھنا
پر یہ کیا سب کے سامنے مجھے جھوٹا کہ کے
میری مخلصی پر شک کر کے
میرے منہ پر زور دار طمانچہ دے مارا
یاروں یہ اچھا نہیں کیا
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?