By: Majassaf imran
کر رہا ہوں تم سے فریاد اب مجھے یاد نہیں کرنا
کر رہا ہوں اپنی زندگی برباد اب مجھے یاد نہیں کرنا
بھول جاؤ میرا پیار میری باتیں سبھی تم
دُور بہت دُور تم سے جارہا ہوں میرے یار مجھے یاد نہ کرنا
تو سمجھا ہی نہیں تو جانا ہی نہیں مخض وقت گزارہ تو نے
بھول جاؤ میری غزلیں میرے اشعار اب مجھے یاد نہ کرنا
مٰیں ٹوٹ گیاہوں میں بِکھرگیاہو ںتم چاہوبھی تو نہ سمیٹ سکوگی
تم قاتل ہو تو نے قتل کیا ہے میرا نفیس پیار اب مجھے یاد نہ کرنا
اب موت سے ناتا جوڑ رہا ہوں قلم بھی اپنا توڑ رہا ہوں
میرے بعد نہ لکھے گا غزلیں نہ لکھے گا اشعار اب مجھے یاد نہ کرنا
رکھوں گا کیس خُدا کی عدالت میں جہاں نا انصافی کی بات ہی نہیں
تم بھی آوگے محشر میں کرو گا تیرا نفیس نتظار اب مجھے یاد نہ کرنا
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?