By: Mahboob Anjam
میں کیا تھا اور کیا ھوں یہ مجھے معلوم نہیں
تو کیا ھے اور کیا نہیں مجھے پل پل کی خبر ھے
فکر معاش نے ذلیل کر دیا مجھے
ورنہ عشق ہمارا بھی مجنوں سے کم نہیں
سکتے کے عالم میں گزرتی ھیں راتیں میری
کیوں تجھے نیند سے فرصت نہیں
میں مر گیا تیرے خواب و خیال میں
اور تمہیں پیمان محبت ہی یاد نہیں
انجم کے جسد خاکی میں لاکھ چھید ھیں
کیسا تو ھے محبوب جسے ایک کا بھی احساس نہیں
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?