By: M.ASGHAR MIRPURI
ہم سےجب ملنےآئیں گےوہ
اپنی دیدکا جام پلائیں گےوہ
جانےہماری کیاحالت ہوگی
پہلی بارجب نظرملائیں گےوہ
وصل کہ نشےکی بیخودی میں
میری بانہوں میں جھومیں گےوہ
انہیں جب پیارسےگلےلگاہیں گے
میرےپہلومیں شرمائیں گےوہ
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?