By: m.asghar mirpuri
زندگی میں جب سےتو نہیں رہی
میری کسی سے گفتگو نہیں رہی
ہماری الفت کےبھول مرجھا گے
ان میں پیار کی خوشبونہیں رہی
غم سے دوستی کرنے کے بعد
کسی خوشی کی جستجو نہیں رہی
میں تو آج بھی تمہیں پیار کرتاہوں
کیا تجھے میری چاہ کی آرزونہیں رہی
میں تو نہ بدلا ہوں نہ بدلوں گاکبھی
ایسالگتاہےکہ پہلےجیسی تونہیں رہی
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?