By: Jamil Hashmi
اس نےپیار کرنے کا وعدہ کیا تھا
عمر بھر ساتھ دینے کا وعدہ کیا تھا
رہتا تھا ہمارے ساتھ چاندنی راتوں میں
ہم نے اسے پیار کرنے پر آمادہ کیا تھا
بیت گئے ہیں سہانے لمحے پل بھر میں
ہم نے پھولوں میں رہنے کا ارادہ کیا تھا
ہو گیا ہے وہ جدا ہم سے روتے ہوئے
زمانے نے اسے ہم سے اعلحیدہ کیا تھا
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?