By: نواب رانا ارسلان
یہ ہوا تیری یادیں آس پاس کراتی ہیں
اور یہ یادیں ہمیں اُداس کراتی ہیں
یہ یادیں تلخ تو بہت ہیں
یہ یادیں تیری باتیں خاص کراتی ہیں
اِن گلیوں کو ہم کیسے بھول سکتے ہیں اے گلِ رِمشا
یہ گلیاں ہی تو تیرے ہونے کا احساس کراتی ہیں
جب یہ تلخ یادیں میں بیان کرتا ہوں
تو یہ محفل میں ارسلاؔن تیری شناس کراتی ہیں
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?