By: Haji Abul Barkat,Poet
“ دو عظیم قربانیاں عید الا ضحیٰ اور محرم الحرام “
سال کا آخری مہینہ بھی قربانی کا
سال کا پہلا مہینہ بھی قربانی کا
وہ بھی ماہ کی ١٠ تاریخ کو
یہ بھی ماہ کی ١٠ تاریخ کو
وہ بھی تھا نبی کا لعل
یہ بھی تھا نبی کا لعل
ان کی یاد بھی مسلمان مناتے ہیں
ان کی یاد بھی مسلمان مناتے ہیں
وہ ہیں ذبحہ عظیم
یہ ہیں شہید عظیم
انہوں نے خواب کو نبھایا
انہوں نے وعدہ کو نبھایا
وہ ہیں صبر کی ابتدا
یہ ہیں صبر کی انتہا
وہ ہیں کعبہ کو بنا نے والے
یہ ہین کعبہ کو بچانے والے
آج بھی ہم ہیں انکے ماننے والے
قائم و دائم رہینگے ہم ماننے والے
سبحان اللہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔انشا اللہ
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?