By: M.ASGHAR MIRPURI
ہم تو آپ کے یار باوفا ہیں
اتنابتادیجیےآپ میری کیاہیں
آپ کے لیے تو جان حاضر ہے
اوروں کے لیے کڑوی دوا ہیں
ہمارے پاس مال و زرتو نہیں
مگر دل کےہم شہنشاہ ہیں
ًمیری زندگی میں غًم ہی غم تھے
یہ خوشیاں آپ کی عطا ہیں
خدا کرے آپ سدا کےلیےمیری ہوجاہیں
ہم رات دن مانگتے یہی دعا ہیں
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?