By: M.ASGHAR MIRPURI
رہتاپڑوسن کےدل کےآشیانےمیں ہوں
یوں لگتا ہےکےپولیس تھاںےمیں ہوں
وہ خود توفرعون کےزمانےکی ہے
اک میں ہم عمرعاشق زمانےمیں ہوں
دل نہیں چاہتاکےمیں اسےپیارکروں
بہت مصروف دل کومنانےمیں ہوں
تب سےراشن پانی کا خرچہ نہیں ہوتا
جب سےپڑوسن کے جیل خانےمیں ہوں
دورحاضرمیں تو ایسےستم ایجاد نہ کر
یہ بات پڑوسن کولگا سمجھانےمیں ہوں
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?