By: saiyaan_sham
اسے کہنا جب ہم ہنستے ہیں
تو آنکھوں سے موتی گرتے ہیں
اسے کہناجب ہم اکیلے ہوتے ہیں
تب سب یادوں کے رنگ ہم پر گرتے ہیں
اسے کہنا ہمیں روشنی اندھیرے
سب ایک جیسے لگتے ہیں
اسے کہنا ہمیں برستا ساون
تپتےصحرا جیسے لگتا ہے
اسے کہنا پھول خوشبو
کچھہ بھی تو ہمیں اب اچھا نہیں لگتا
اسے کہنا تیرا نام سنتے ہی ہم
گم صم ہو جاتے ہیں
اسے کہنا سب رشتے ہم نےکھو دیئے ہیں
جب سے تیرے ہو دیے ہیں
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?