By: Mubashir Zia kayani
کبھی وہ بھی ہمیں بہت غور سے سنا کرتا تھا
جو نہ آئیں نظر اَس کو تو بہت اَداس رہا کرتاتھا
میں جو جا کرمل لیتا تھا کبھی کبھار اَس کو
تو ہنس ہنس کر دل و جاں سے ملا کرتا تھا
بہت دن جو دور رہتا تھا وہ مجھ سے دوست
تو ہر سانس میں بس ملنے کی دعا کیا کرتا تھا
میری نظمیں،غزلیں، یہ سبھی گیت مبشر
کبھی وہ بھی محفلوں میں جا کر کہا کرتا تھا
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?