By: M.Asghar Mirpuri
اے خدا کچھ ایسا میرا مقدر کردے
اس کہ دل میں میرا گھر کر دے
جو آنکھیں اسے دیکھنے کی تمنانہ کریں
ان آنکھوں کو بیشک توپتھر کر دے
اس سے اور دوی سہی نہیں جاتی
اس کے انتظار کی گھڑیاں مختصرکردے
مجھے اس سے کس قدر پیار ہے
اس بات سے اسے باخبر کر دے
میرےمولا اسےسدا سلامت رکھنا
چاہے تو اصغر کو در بدر کر دے
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?