By: JAAN-E-WASHMA
آ تجھے اپنے آنچل میں چھپا لوں
تجھے کوئی نہ دیکھے میرے سوا
میں ھواؤں سے بھی کہہ دو
اسے چھونا نہیں میرے سوا
اک یہی تو ھے صرف میرا
آ تجھے میں چھپا لوں اپنی
آنکھوں میں کاجل کی طرح
آ تجھے میں چھپا لوں
اپنی روح میں بسا لوں
صرف میں ہی تجھے دیکھوں
اور کوئی نہیں دیکھیں
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?