By: M.ASGHAR MIRPURI
آپ کےدل میں ہمیں ٹھکانہ چاہیے
اب ہمیں آپ سے دل لگانا چاہیے
سنا ہےنفرت تو محبت کی پہلی کڑی ہے
کسی حسیں دشمن کو اپنا بنانا چاہیے
کئی لوگ رائی کا پہاڑ بنا لیتےہیں
ایسےشیطانوں سےدامن بچانا چاہیے
جہاں اظہار کےبدلے انکار ہی ملے
ایسےمحبوب کو نا آزمانا چاہیے
آپ سےاور تو کچھ نہیں مانگتا
آپ کی نظر کرم کا نذرانہ چاہیے
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?