By: hamid raza khan
غلطیاں ہی نہیں ‘بلنڈر‘بھی کئی ہم سےہوئےہیں سرزد
جبکہ دشمن صفحہ ہستی سےہمیں معدوم کر رہے ہیں
نہایت قیمتی اثاثہ تھے ہماری قوم کا مولانا سمیع الحق
وہ کون ہیں جو اثاثوں سے ہمیں محروم کر رہے ہیں؟
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?