By: Jamil Hashmi
ایک ایسا دور گزرا ہے ہماری زیست میں
نہیں ملتی ویسی لزتیں کسی اور میں
گونجتے ہیں یادوں کے دشت کاتوں میں
یاد کرتے ہیں جب اسے تنہایوں میں
اک سایہ چلتا رہتا ہے ساتھ ساتھ ہمارے
شامل ہے جیسے کوئی اس زندگی میں
تیرتا رہتا ہے عکس اس کا آنکھوں میں
بنا لیا ہے شاید اس نے گھر نظر میں
کچھ برائی نہیں جو ہیں اس کے طلبگار
اسے پانے کا جنون ہے ہماری جستجو میں
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?