By: M.ASGHAR MIRPURI
میری سانسوں میں رچی ہےاس کی خوشبو
مجھے میری پڑوسن ہی نظر آتی ہے ہرسو
جب پوچھتاہوں دنیا میں کون تمیں پیاراہے
پڑوسن مسکراکر کہتی ہے صرف توہی تو
اپنی پیاری ہمسائی کا سچاپیار پانے کےبعد
اب دل میں نہیں رہی ساس کوپانےکی جستجو
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?