By: UA
جب میری یاد آئے
پڑھ لیا کرنا
چند تحریریں چھوڑ جاؤنگی
تمہارے لئے
جانے سے پہلے
جب میری یاد آئے
دیکھ لیا کرنا
اپنی تصویریں چھوڑ جاؤنگی
تمہارے لئے
جانے سے پہلے
جب میری یاد آئے
یاد کر لیا کرنا
سہانی یادیں چھوڑ جاؤنگی
تمہارے لئے
جانے سے پہلے
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?