Bazm e Urdu - The urdu poetry app

نومبر کی شام - اور بہت ُاداس ہوں میں

By: AF(Lucky)

نومبر کی شام - اور بہت ُاداس ہوں میں
آنکھیں بند کر لوں - تو تمہارے بہت پاس ہوں میں

چھونے کی حسریت نجانے کب ختم ہو گئی
ملیوں دور بیٹھی بھی - بہت بیقرار ہوں میں

یاد کی بانہوں میں کیوں تنہا چھوڑ دیا
اس یاد کے ہاتھوں - سخت بے ضار ہوں میں

کل رات پھر انتظار میں گزار دی میں نے
اب ان ُسرخ آنکھوں سے - بہت پریشان ہوں میں

بہت سے کام ہیں مگر مصروف نہیں کرتے
دل کی خاموشی سے - بہت ویران ہوں میں

ہاں ! تیرے فیصلے پر - بہت اعتراض ہیں مجھے
سن لو آج - تم سے بہت خفاء ہوں میں


Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?


Download on google play Download on appstore