By: JAAN-E-WASHMA
بہت مشکل ھے تجھے بھول جانا
بہت مشکل ھے تجھے پانا
ایک تصویر ہی تو ھےجس میں توں میرا ھے
تصویر میں توں صرف میرا ھے
ویسے نہ جانے کس کا ھی
بہت مشکل سے میں سنبھالتی ھوں
صرف اتنا میں سمجھتی ھوں
محبت مجھے صرف تم ہی سے ھے
میں جسم ھوں تم میری روح ھو
بہت مشکل ھوتی ھے
جب تم کو کوئی دیکھتا ھے
آنکھوں سے بہتے آنسو
بہت مشکل ھوتی ھے
تجھے بھول جانا
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?