By: M.ASGHAR MIRPURI
اس کی چاہت ہی میری زندگی ہے
اس کی محبت میرے لیے بندگی ہے
اور تو مولا کا بڑا کرم ہے مجھ پر
زندگی میں صرف اس کی کمی ہے
دل میں چاہت کا اک سمندرچھوڑگیا
میرےمقدر میں پھربھی تشنگی ہے
آنکھوں میں بہاروں کاسماں رہتا ہے
میرے ساتھ اس کہ پیار کی روشنی ہے
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?