By: UA
آدمیت کا شرف کیا ہے
انسانیت کا ظرف کیا ہے
تصوریر کے دو رخ ہوتے ہیں
شخصیت کے دو پہلو ہوتے ہیں
انسان اچھا بھی ہے
انسان برا بھی ہے
اچھائی کو برائی پہ غالب رکھنا
برائی کو اچھائی سے پسپا کرنا
اچھائی کو پھیلاتے جانا
برائی کو روکتے جانا
یہی آدمیت کا شرف ہے
یہی انسانیت کا ظرف ہے
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?