By: M.Asghar Mirpuri
وہ مصائب میں بھی مسکراتی رہتی ہے
میں روٹھتا رہتا ہوں وہ مناتی رہتی ہے
ملنے کہ وعدے تو کئی بار کرتی ہے
جھوٹے وعدوں پہ مجھےٹالتی رہتی ہے
میں جب بھی کچھ لکھنے لگتا ہوں
اپنی باتوں سےمیراحوصلہ بڑھاتی رہتی ہے
میرے پاس اسے آنے کی فرصت نہیں
خوابوں میں اپنی جھلک دکھلاتی رہتی ہے
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?