By: Rizwana aziz
حیات مختصر سی لاۓ بیٹھے ہیں
کیوں قدورتوں کو دل سے لگاۓبیٹھے ہیں
رنجشیں بڑھا دیتی ہیں نفرت ،حسد اور کینہ
کیوں پھر دل ان سےجلا یے بیٹھے ہیں
بہت تھوڑی ہے یہ عمر محبّتوں کے لئے
بے جا ناراضگیوں میں گنواہے بیٹھے ہیں
سکون قلب کےلئے زکر اللّه ہی کافی ہے
کیوں امید دنیا سے لگاۓ بیٹھے ہیں
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?