By: M.Asghar
اس کی زندگی میں اجالا ہی اجالا ہوتا ہے
جو ہر انسان سے محبت کرنےوالا ہوتا ہے
ظالم سے اپنے حق کا مطالبہ کر سکے
ایسا شخص بڑا ہمت والا ہوتا ہے
تم لوگ زندگی میں سچ بولتے رہنا
سنا ہے کہ جھوٹے کا منہ کالا ہوتا ہے
میری نظر میں خوش نصیب ہیں وہ لوگ
جن کے دشنوں کا خاندان اعلیٰ ہوتا ہے
کسی کو کمزور سمجھ کر دھوکہ نہ کھانا
ایسے لوگوں نے پستول جیب میں ڈالا ہوتا ہے
اصغر سے کسی عام کام کی امید نہ رکھنا
اس کا تو ہر کام ہی نرالا ہوتا ہے
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?