By: SALMAN AMEEN
عيد مبارك
سنا ہے پھر عید آئی ہے
پھر سے خوشیوں کی صدا لائی ہے
وہ پرانی یادوں کو دل میں جگانے آئی ہے
وہ چاند رات کو گلیوں میں گھومنا
مل کے اک ساتھ سب کا جھومنا
وہ خوشیوں سے سب کا ترانے گانا
کونسا لیا ہے سوٹ وہ دیکھنا دکھانا
صبح اٹھ کے نہانہ اور کپڑے پہننا
ماں کے ہاتھوں کی بنی ہوئی سویاں کھانا
پھر سب سے عیدی کا کرنا تقاضا
عید گاہ میں جانا وہاں سب کو ستانا
وہ گاوں کی اک دوکان سے کھلونے لینا
سنا ہے اب بھی بچے یہ کرتے ہیں سب کچھ
اب بھی آتی ہی عید مگر ہم ہی نہیں شامل
اب بھی کھیلتے ہیں بچے مگر ہم ہی ہو گئے ہیں جواں
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?